ذرائع کے مطابق میر علی کے علاقے خوشحالی کلے میں ایک گھر کو جاسوس طیارے سے نشانہ بنایا گیا اور تین میزائل فائر کئے گئے ، جس کے نتیجے میں 5افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عینی شاہدین کے مطابق ہلاکتوں میں مزید اضافہ کا خدشہ ہے۔حملے کے بعد بھی جاسوس طیارے کی پروازیں جاری ہیں۔
...
/100